the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔5جولائی(اعتماد نیوز) کل کڑپہ اور آج کرنول میں تلگو دیشم پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے وائی ایس آر کانگریس کے کارکنوں پر حملوں کا الزام لگاتے ہوئے وائی ایس آر کانگریس نے آندھرا پردیش میں لا اینڈ آر ڈر کی نکامی قرار دیا اور ریاست میں صدر راج کے نفاذ کا مطالبہ کیا۔ چنانچہ آج اس پارٹی کے قائدین واسی ریڈی



پدما اور میسورا ریڈی نے چندرا بابو نائیڈو پر سخت انداز میں تنقید کی۔ اور کہا کہ نیلور ‘پرکاشم جیسے اضلاع میں تلگو دیشم قائدین قانون کے اصول کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی انتخابات میں من مانی کی۔ جو کہ انتہائی شرمناک ہے۔انہوں نے کہا کہ انکی پارٹی بہت جلد اس مسئلہ پر ریاستی ڈی جی پی سے ملااقات کریگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.